رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

2023-03-31

164 بازدید

کوئی ٹیگز نہیں۔

اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي فِيْهِ نَصِيباً مِنْ رَحْمَتِكَ الواسِعَةِ، وَاهْدِنِي فِيْهِ لِبَراهِينِكَ السَّاطِعَةِ، وَخُذْ بِناصِيَتِي إِلى مَرْضاتِكَ الجامِعَةِ، بِمَحَبَّتِكَ يا أَمَلَ المُشْتاقِينَ

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے، اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما، اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا اپنی محبت سے، اے شوق رکھنے والوں کی آرزو۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے