رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا

2023-03-26

39 بازدید

اللَّهُمَّ قَوِّنِي فِيْهِ عَلئ إِقامَةِ أَمْرِكَ، وَأَذِقْنِي فِيْهِ حَلاوَةَ ذِكْرِكَ، وَأَوْزِعْنِي فِيْهِ لاَداءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ، وَاحْفَظْنِي فِيْهِ بِحِفْظِكَ وَسَترِكَ، يا أبْصَرَ النَّاظِرِينَ

اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں، اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر،آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے ،مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ، اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔

ویدئوهای مرتبط

مزید ویڈیو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے