تھوڑی سی لالچ نے مسلمانوں کے دلوں سے اعتبار کو اُکھاڑ پھینکا ہے۔ عجب ستم ہے کہ معمولی سی حرص نے ہمیں ایک دوسرے کے لئے مشکوک بنا دیا۔ تاریخ شاہد ہے کہ سید الشہداء کے قاتلوں کی نسل آج بھی زندہ ہے۔ آج کوئی خود کو شمر کی نسل یا یزید سے منسوب تو نہیں کرتا، مگر ان کی حرکتیں بتا دیتی ہیں کہ یہ کس کی اولادیں ہیں۔ اس ویڈیو میں شمر کی نسل سے تعلق رکھنے والوں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
اسپیکر: مولانا سید حسن ظفر نقوی