ماہِ محرم اور عزاداری سید الشہداء (ع) کا گہرا ربط کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اسی مقدس نسبت سے ’’اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جا‘‘ ایک معروف اور دلگداز نوحہ ہے، جو مظلومِ کربلا (ع) کے سوگواروں کے دلوں کی تڑپ، غم کی گہرائی اور اشک بار کیفیات کی پراثر عکاسی کرتا ہے۔
نوحہ خواں: میثم عباس