اللَّهُمَّ حَبِّبْ إلى فِيْهِ الاِحْسانَ، وَكَرِّهْ إلى فِيْهِ الفُسُوقَ وَالعِصْيانَ ، وَحَرِّمْ عَلَيَّ فِيْهِ السَّخَطَ وَالنِّيرانَ، بِعَوْنِكَ يا غِياثَ المُسْتَغِيثِينَ
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے، اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے،اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ، اے فریادیوں کے فریاد رس۔